103

1 عصر کی قسم
2 کہ انسان نقصان میں ہے
3 مگر وہ لوگ جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے اور آپس میں حق (بات) کی تلقین اور صبر کی تاکید کرتے رہے