106

1 قریش کے مانوس کرنے کے سبب
2 (یعنی) ان کو جاڑے اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کے سبب
3 لوگوں کو چاہیئے کہ (اس نعمت کے شکر میں) اس گھر کے مالک کی عبادت کریں
4 جس نے ان کو بھوک میں کھانا کھلایا اور خوف سے امن بخشا