109

1 (اے پیغمبر ان منکران اسلام سے) کہہ دو کہ اے کافرو!
2 جن (بتوں) کو تم پوچتے ہو ان کو میں نہیں پوجتا
3 اور جس (خدا) کی میں عبادت کرتا ہوں اس کی تم عبادت نہیں کرتے
4 اور( میں پھر کہتا ہوں کہ) جن کی تم پرستش کرتے ہوں ان کی میں پرستش کرنے والا نہیں ہوں
5 اور نہ تم اس کی بندگی کرنے والے (معلوم ہوتے) ہو جس کی میں بندگی کرتا ہوں
6 تم اپنے دین پر میں اپنے دین پر