113

1 کہو کہ میں صبح کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں
2 ہر چیز کی بدی سے جو اس نے پیدا کی
3 اور شب تاریکی کی برائی سے جب اس کااندھیرا چھا جائے
4 اور گنڈوں پر (پڑھ پڑھ کر) پھونکنے والیوں کی برائی سے
5 اور حسد کرنے والے کی برائی سے جب حسد کرنے لگے