105

1 کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا
2 کیا ان کا داؤں غلط نہیں کیا؟ (گیا)
3 اور ان پر جھلڑ کے جھلڑ جانور بھیجے
4 جو ان پر کھنگر کی پتھریاں پھینکتے تھے
5 تو ان کو ایسا کر دیا جیسے کھایا ہوا بھس