111

1 ابولہب کے ہاتھ ٹوٹیں اور وہ ہلاک ہو
2 نہ تو اس کا مال ہی اس کے کچھ کام آیا اور نہ وہ جو اس نے کمایا
3 وہ جلد بھڑکتی ہوئی آگ میں داخل ہو گا
4 اور اس کی جورو بھی جو ایندھن سر پر اٹھائے پھرتی ہے
5 اس کے گلے میں مونج کی رسّی ہو گی