112

1 کہو کہ وہ (ذات پاک جس کا نام) الله (ہے) ایک ہے
2 معبود برحق جو بےنیاز ہے
3 نہ کسی کا باپ ہے اور نہ کسی کا بیٹا
4 اور کوئی اس کا ہمسر نہیں